

Loading content...
جیسا کہ آپ نے بارہا سنا ہوگا کہ فرمایا گیا تھا ہر زمانے کا امام ایک راعی ہوتا ہے کہ جس سے اللہ جل جلالہ اپنی پوری مخلوق کو چرواتا ہے اور وہ اپنی بکریوں کی مصلحتوں کو سب سے زیادہ جانتا ہے کہ کون سی چیز انہیں مفید ہے اور کون سی باعث فساد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار