

Loading content...
ہماری تو یہی دعا ہے کہ اللہ جل جلالہ کی اس نعمت باطنی یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور و خروج جلدی ہو تاکہ اس کائنات پر اللہ جل جلالہ کا اتمام نعمت ہوجائے اور یہ کائنات اپنے مقصد تخلیق کو ہمیشہ کیلئے حاصل کر لے اور انسان کو اپنی صبر آزما محنتوں کا ثمر ملے اور وہ اس مقام کو ہمیشہ کیلئے پالے کہ جس کے بارے میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار