

Loading content...
اب یہاں یہ بھی دیکھ لیں کہ جب کوئی معصوم ( نبی ) بھی ان کی ذات کے بارے میں تفتیش کرتا ہے یا سوچتا ہے اگر چہ انکار کی نیت سے نہ ہو مگر وہ خود کو ظالم مانتا ہے اور جب تک وہ اپنے ظالم ہونے کا اقرار نہ کرے اسے اللہ جل جلالہ بھی معاف نہیں فرماتا اور اگر کوئی غیر معصوم ان کی عظمت سے انکار کیلئے دلائل تلاش کر رہا ہو تو اس کا انجام کیا ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار