

Loading content...
کیونکہ سب سے اول جو اعزاز اس حقیقت واحدہ کو ملا وہ تھا خود اللہ جل جلالہ کا اس کی حمد کرنا یعنی اللہ جل جلالہ نے اس کے صفات محمودہ کی مدح کی تو اس سے اس حقیقت کا نام حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم قرار پایا اور یہ ایک ایسی جامع حقیقت تھی کہ اس میں سارے معصومین علیھم الصلوات و السلام کے انوار موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار