

Loading content...
اب یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں کہ اول نور کس کا تھا ہاں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جو نور اول تھا وہ ایک تھا اور وہاں اس کا کوئی نام نہیں تھا وہ ایک بے نام حقیقت تھی پھر جیسے جیسے اس حقیقت سے صفات کا اظہار ہوتا گیا اس کے نام پڑتے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار