

Loading content...
یہ جو نعمت ہیں تو اللہ جل جلالہ کی نعمت ِ اعظمیٰ ہیں اس لئے نعمت اعظمیٰ وہی ہو سکتی ہے کہ جو اولین کیلئے بھی اسی طرح نعمت ہو جس طرح آخرین کیلئے ہو اور اس طرح نعمت اعظمیٰ کا ازلی اور سب سے اول ہونا لازم ہے ورنہ اولین اللہ جل جلالہ کی اس نعمت سے محروم رہ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار