

Loading content...
عام نعمات اور نعمت ِعظمیٰ میں یہ فرق ہے کہ اللہ جل جلالہ کی ہر نعمت بیک وقت نعمت بھی ہوتی ہے اور غیر نعمت بھی کیونکہ پانی جہاں پیاس بجھاتا ہے وہاں باعث ِ موت بھی ہوجاتا ہے نجاسات دور کرتا ہے تو خود نجس بھی ہوجاتا ہے اسی طرح ہر نعمت کے مثبت پہلوؤں کے ساتھ منفی پہلو جڑے ہوئے ہوتے ہیں مگر امام ایک ایسی نعمت ہے جو خیر ہی خیر ہے اس کا کوئی منفی پہلو ہے ہی نہیں اگر کسی کو وہ پہلو نظر آتا ہے تو وہ خود انسان کا ہی منفی پہلو ہے نہ کہ امام و نبی کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار