

Loading content...
عام نعمات کے بارے میں ہے کہ ہر ایک نعمت Six Dimentional یعنی شش پہلو یا جہت والی ہوتی ہے کئی کئی چیزوں کو لنک کرتی ہے اور کئی پہلوؤں سے لنک ہوتی ہے یعنی وہ ایک نعمت کئی انواع کیلئے بھی نعمت ہوتی ہے اور ایک ہی نوع کیلئے کئی طرح سے نعمت ہوتی ہے مثلاً پانی ہے تو یہ بھی ایک نعمت ہے اور یہ ہر جاندار کیلئے نعمت بھی نعمت ہے اور پھر ہرنوع کیلئے کئی کئی طرح سے نعمت ہے یعنی ایک تو یہ پیاس بجھاتا ہے گرمی میں جسم کو ٹھنڈک دیتا ہے جسم سے آلودگیاں دور کرتا ہے وغیرہ وغیرہ لیکن امام عام نعمات کی طرح محدود پہلو نہیں رکھتا بلکہ غائب بلین بلینDimentional ہوتا ہے یعنی اس کے اربوں کھربوں پہلو ہوتے ہیں وہ ہر نوع کے وجود و بقا و تربیت کے جملہ شعبوں میں لنک کرتا ہے اور ہر شعبہ ٔ حیات کیلئے وہ ایک نعمت ہوتا ہے اسی لئے تو وہ نعمت اعظمیٰ قرار پاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار