

Loading content...
جتنے لوگوں نے سن کر کلمہ پڑھا اس سے لاکھوں گنا زیادہ تو وہ ہیں جنہیں باطنی قوت سے کلمہ پڑھوایا گیا ہے جناب اویس قرنی نے دیکھا نہیں مگر ایمان کے اعلیٰ درجات پر فائز ہیں کچھ لوگوں نے ٢٣ سال تک دیکھا ہے مگر بے فیض رہے ہیں یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ظاہر سے رابطہ کرنے والا محروم رہتا ہے جب تک کہ ظاہری وجود کے ساتھ بھی باطنی و روحانی رابطہ پیدا نہ کرے کیونکہ دیکھا تو کفار و مشرکین نے بھی تھا مگر کامیاب وہی ہوئے جنہوں نے روحانی رابطہ قائم کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار