

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ امام ظاہر سے صرف موجودگان میں سے مومنین ہی استفادہ کر سکتے ہیں ورنہ 260سال تک آئمہ کی محفلوں میں رہنے والوں میں سے دیکھیں کتنے لوگوں نے عرفان کی منزل پائی ہے اور پھر ان لوگوں کو دیکھیں کہ جنھوں نے باطنی رابطے سے عرفان کے مقامات ِعالیہ کا ادراک کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار