

Loading content...
آپ نے ان لوگوں کو دیکھا ہے کہ جنھوں نے اللہ جل جلالہ کی نعمت کو کفر سے بدل لیا ہے یعنی امام حق کو چھوڑ کر آئمہ ٔ باطل کی اطاعت قبول کر لی ہے اور یہ اسی بات کی سزا تھی کہ جنھوں نے خاندانِ تطہیر کے مقدس اور منصوص من اللہ آئمہ ٔ اطہار علیھم الصلوات و السلام کو نہیں مانا انہیں یزید جیسے بدکردار شرابی فاسق و فاجر لوگوں کو امام ماننا پڑا اس سے بڑی سزا اور کیا ہوسکتی تھی اور صدیوں تک بن امیہ و بن عباس کے بدکردار اور عیاش لوگوں کو خلیفة الرسولؐ ماننا پڑا بھلا ہو ہلاکو خان کا جس نے مسلمانوں کی گردنوں سے خلافت کا جوا اتار پھینکا اور مسلمانوں کوبدمعاش اور بدقماش خلفاء سے نجات حاصل ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار