

Loading content...
ان کے بعد آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام بھی اللہ جل جلالہ کے اسی کلیہ کے ماتحت اس دنیا سے روانہ ہوئے گویا اللہ جل جلالہ نے اس دور کے لوگوں سے اپنی نعمت عظمیٰ کو سلب فرمایا مگر زمانہ حجت سے خالی بھی نہیں رکھا جاسکتا تھا تو اس لئے سلسلہ ٔ امامت جاری و ساری رہا اور جن لوگوں نے کفران نعمت کا ارتکاب نہیں کیا ان پر آ ج بھی ایک امام کا سایہ ٔ الہی موجود ہے اور وہ آج بھی اپنے امام سے منسلک ہیں اور جن لوگوں نے کفران کیا ہے اللہ جل جلالہ ان کے بارے میں فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار