

Loading content...
جب کوئی امت اپنے نبی یا امام جیسی عظیم نعمت ِالہی کا کفران کرتی ہے تو اللہ جل جلالہ اپنی نعمت کو سلب فرمالیتا ہے یعنی جن لوگوں میں نعمت الہی کا شکر بڑھتا ہے ان میں نعمات پہ نعمات کا نزول ہوتا جاتا ہے اور ان سے نعمات کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا یعنی ان میں سلسلہ ٔ امامت جاری و ساری رہتا ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی امام اس دنیا سے تشریف نہیں لے گیا مگر یہ کہ انہیں امت نے خود روانہ کیا کسی کو جام بقا دے کر کسی کو تلوار سے شہید کرکے ـ گویا اللہ جل جلالہ کی نعمت کو لوگوں نے خود سلب کروایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار