

Loading content...
اس کی وجہ یہ تھی کہ آنے والے وقت میں کسی کا ظاہری طور پر حق کا ساتھ دینا بہت مشکل تھا اب یہ ایک علیحدہ موضوع ہے کہ اثم سے مراد کیا ہے ؟ کوئی کردار ہے یا کوئی شخصیت ہے یا کوئی گروپ ہے اس پہ روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے ہمارا مقصد صرف یہ بتانا تھا کہ نعمت سے مراد کون تھا اور وہ آپ جان ہی چکے ہیں کہ نعمت سے مراد امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار