

Loading content...
آج کے دن کفار تمہارے دین سے مایوس ہو گئے ہیں پس آپ ان سے مت ڈریں بلکہ ہم سے ڈریں آج کے دن تمہارا دین مکمل ہو گیا ہے اور تم پر اتمام نعمت ہو گیا ہے میں نے اپنا دین اسلام تمہارے لئے پسند فرما لیا ہے اورجو انسان بھوک و افلاس کی وجہ سے اضطرار کا شکار ہوجائے اور اثم کی طرف مائل ہو جائے نہ کہ دلی طور پر اثم کی محبت میں گرفتار ہوجائے تو اللہ جل جلالہ اس کے معاملے میں بہت بخشنے والا مہربان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار