

Loading content...
باقی باتیں آپ نے سنی ہوئی ہیں کیسے پالانوں کا منبر بنایا گیا کیسے اعلان ِولایت ہو ا وہ ساری باتیں آپ کو معلوم ہیں مگر میںاتنا عرض کروں گا کہ وہاں جو اعلان ولایت ہوا تھا وہ صرف امام ماننے کا نہ تھا کیونکہ آیات خمس و زکواة آچکے تھے دیگر احکام آچکے تھے اور شہنشاہ معظم جناب سرور انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ساری امت کا مالک مطلق منوایا جا چکاتھا سب لوگ ان کی غلامی کا اقرار کر چکے تھے اب تو امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کی غلامی اور عبدیت کا اقرار کروا نا باقی تھا سو جب یہ اقرار ہوگیا تو خالق نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار