

Loading content...
آپ نے مجمع پہ نگاہ ڈالی مومنین سے منافقین کی تعداد زیادہ نظر آئی تھوڑی سی ہچکچاہٹ محسوس ہوئی تو اللہ جل جلالہ نے دو باتیں فرمائیں ایک تاکید کی اور ایک تحفیظ فما بلغت رسالة سے فرمایا کہ اگر آپ نے یہ کام نہ کیا تو آپ نے گویا آج تک رسالت کا کوئی کام کیا ہی نہیں تحفیظ کیلئے فرمایا کہ ہم آپ کی حفاظت کریں گے بلا جھجک جو فرمانا ہے فرما دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار