

Loading content...
کارواں مقامِ خم ِغدیر پہ پہنچا قریب تھا کہ حاجی مدینے میں داخل ہو جائیں مگر حکم ہوا کہ اے میرے حبیب صلی اللہ علیک و اعلیٰ آلک بلغ ما انزل الیک اب وقت ہے کہ ان لوگوں کے سامنے اس بات کی تبلیغ فرما دیں کہ جو ہم نے آپ نازل فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار