

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے یہ ایک وعدہ ہی فرمایا تھا مگر اس کی تکمیل کب ہوئی ؟ آپ دیکھیں سورہ المائدہ کہاں نازل ہوئی ؟ مدینہ میں جب ہجرت کے بعد ماحول میں ایک طرح کا سکون آ گیا اور خارجی دشمنوں کا خوف ٹل گیا اب آپ کے سامنے دو ہی دھڑے تھے ایک مومنین اور ایک منافقین کیونکہ نفاق بھی ایک طرح کا رجس ہے اسی لئے اللہ جل جلالہ نے وعدہ فرمایا ہم تمہیں پاک کریں گے اور اس نجاست اور رجاست سے آپ کو پاک کریں گے اور تمہیں تکلیف میں نہ ڈالا جائے گا بلکہ صرف پاک کیا جائے گا تاکہ تم اللہ جل جلالہ کی اس نعمت کا شکر ادا کر سکو کہ جو تمہیں حاصل تو ہے مگر پوری طرح سے کامل نہیں ہوئی اس وعدے کو کافی عرصہ بیت گیا تاینکہ حجة الوداع سے واپسی ہوئی مدینے سے چھ سات میل جنوب مشرق میں یہ حجاج کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار