

Loading content...
اس آیت کو غور دیکھیں گویا یہ مومنین کیلئے آیت تطہیر ہے جیسا کہ اھل بیت اطہار علیھم الصلوات و السلام کی آیت تطہیر تھی اس میں بھی ُ ُ یرید اللہ کے الفاظ موجود تھے یطھرکم کے الفاظ بھی موجود تھے یعنی اللہ جل جلالہ نے مومنین کے پاک کرنے کا ارادہ فرمایا مگر یہاں ایک اور طرح کی بات فرمائی کہ تمہاری تطہیر کیلئے ضروری ہے کہ تم پر نعمت کا اتمام کیا جائے یعنی تمہیں ایسی نعمت سے نوازا جائے کہ اس سے بڑی کوئی نعمت اللہ جل جلالہ کے خزانے میں موجود ہی نہ ہو اور اسی نعمت اللہ العظمیٰ کی وجہ سے تم پاک ہوجاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار