

Loading content...
دوستو میں نے جو وسیلے کالفظ استعمال کیا ہے وہ عوامی ذہن کو سامنے رکھ کر کیا ہے ورنہ ان کا مقام ایک مطلق وسیلے سے کہیں اونچا ہے کیونکہ باقی چیزیں بھی وسیلہ ہی ہوں اور یہ بھی ایک وسیلہ ہی ہوں یہ ان کے شایان شان نہیں ہے بلکہ اللہ جل جلالہ نے تو انہیں اپنی ایک نعمت عظمیٰ قرار دیا ہے اسی لئے ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ میں ایک نام پاک ُ ُ نعمت اللہ العظمیٰ عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار