

Loading content...
یوم ندعوا کل اناس م بامامھم کا جو فرمان ہے اسی سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر زمانے کے لوگوں پر وہاں منعم ِ حقیقی ان کے زمانے کا امام ہی ہوگا اور ہمارے منعم ِ حقیقی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اسی لئے ان کے اسمائے مبارکہ میں ایک نام پاک ہے منعم عجل اللہ فرجہ الشریف اس دور کے مومنین کو جو نعمات اخروی عطا ہوں گے وہ ان کے حکم سے ہمیں ان کے غلام اور خدام ہی عطا فرمائیں گے کیونکہ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کام غلام کرتے ہیں نام بادشاہ کا ہوتا ہے کا م مشینری کرتی ہے نام مالک کا ہوتا ہے اسی طرح کام تو یہاں بھی مولا کے غلام کرتے ہیں اور وہاں بھی انہی غلاموں نے کرنا ہے منعم کا تو حکم اور قانونِ تقسیم ہی چلے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار