

Loading content...
تو دوستو عرفا کا عقیدہ تو یہ ہے کہ جس طرح اس دنیا میں اللہ جل جلالہ کے منعم ِ حقیقی کے ماتحت لاکھوں کروڑوں ملکوت ہیں لاکھوں انسان اور دیگر وسائل نعمات ہیں کہ جو ان سے لے کر اس دنیا کے لوگوں کو نعمات پہنچا رہے ہیں وہاں آخرت میں بھی ان کے ماتحت لاکھوں کروڑوں ماتحت ہوں گے کوئی عوام کو کوثر دے رہا ہوگا کوئی سلسبیل سے نواز رہا ہوگا کوئی جنت کا اجازہ دے رہا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار