

Loading content...
اس دنیا میں مقام آلیت کے لحاظ سے جناب میقائیل وسیلہ ٔ ارزاق ہیں اور مدبرات امور جو ملکوت ہیں وہ وسائل ِنعمات ہیں مگر ان کا تعلق بھی اسی دنیا تک محدود ہے یہ نہیں ہے کہ جو شہید اس ظاہری حیات کو قربان کرکے ابدی حیات پا لیتے ہیں بل احیا ُ کی سند حاصل کر لیتے ہیں اور عند اللہ یرزقونکے مقام پر فائز ہوتے ہیں انہیں وہاںبھی رزق جناب میقائیل کے ذریعے ملتا ہے ایسا نہیں ہے بلکہ وہاں ان کیلئے کوئی اور وسیلہ ٔ رزق ہوتا ہے جو انہیں نعمات عطا فرماتا ہے وہ کوئی فرشتہ نہیں ہوتا بلکہ وہ منعم ہوتا ہے جو ملکوت کیلئے بھی اللہ جل جلالہ کے نعمات کا وسیلہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار