

Loading content...
کچھ نعمات ایسے ہیں کہ جن کا تعلق اس دنیا سے ہے اور کچھ نعمات ایسے ہیں کہ جن کا تعلق اس دنیا سے نہیں ہے بلکہ ان کا تعلق آخرت ہے یعنی اس حیات ظاہری کے اختتام کے بعد انسان جب اگلے عالم میں جنم لیتا ہے تو وہاں بھی انسان کو نعمات عطا ہوتے ہیں اب وہاں نعمات عطا فرمائے جاتے ہیں تو ان کیلئے بھی ایک وسیلہ و منعم ہونا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار