

Loading content...
اب یہاں میں کس کس نعمت کا ذکر کروں کہ وہ بھی ہمیں ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف عطا فرماتے ہیں اور وہ نعمت بھی وہی جناب عطا فرماتے ہیں اللہ جل جلالہ کے نعمات کا کوئی شمار ہو نہیں سکتا اور اس کی ذات کا وسیلہ ٔ اولیہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور ان کے ماتحت جو نظام ہے اس کے بارے میں میں پہلے ایک خطاب میں عرض کر چکا ہوں جو انہی جناب کے اسم مبارک غوث الغیوث عجل اللہ فرجہ الشریف کے عنوان سے تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار