

Loading content...
اسی وجہ ہمارے شہنشاہ امام زما نہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو منعم کا نام دیا گیا ہے کہ جس کے دست مبارک سے اس کائنات کو نعمات ملتے رہتے ہیں اگر کوئی کفرانِ نعمت کرتا ہے تو نعمت کو سلب کرنے کا کسی اور کو اختیار نہیں ہونا چاہیے بلکہ وہ نعمت واپس لے سکتا ہے جو اپنے دست مبارک سے نعمات عطا فرما رہے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار