

Loading content...
اب اس مقام پہ عرض کرنا لازم ہوگیا ہے کہ وہ منعم ِ کائنات ہر زمانے کا امام ہوتا ہے اور اس دور میں ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جن کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک اسم ِمبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار