

Loading content...
اب یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہم تک جتنے نعمات پہنچتے ہیں وہ وسائل اور وسائط کے ایک طویل سلسلے سے گزر کر پہنچتے ہیں اور وسائل کی وہ زنجیر بہت طویل ہوتی ہے اور اس کے ایک سرے سے ہم متصل ہوتے ہیں اور دوسرا سرا اس کا کسی ایسے منعم کے ہاتھ میں ماننا ناگزیر ہے کہ جو بلاواسطہ اللہ جل جلالہ سے نعمات کو حاصل کرے اور ہمیں اس کے نعمات بہم پہنچائے اور وہ وسیلہ بیک وقت مُنعِم بھی ہو اور مُنعَم بھی ہو یعنی وہ نعمات کا لینے والا بھی ہو اور دینے والا بھی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار