

Loading content...
دوستو یہ بات بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ نعمات کے اپنی کمیت و مقدار کے لحاظ سے علیحدہ علیحدہ دائرے ہوتے ہیں ویسے تو خالق کے سارے نعمات بڑے ہی ہوتے ہیں مگر افادیت کے نقطہ ٔ نگاہ سے کئی نعمات چھوٹے ہوتے ہیں اور کئی نعمات بڑے ہوتے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ نعمت جتنی بڑی ہوگی اس کا وسیلہ یعنی منعم اس سے بھی بڑا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار