

Loading content...
حیوانی انسان کی سوچ ٹھنڈی ہوا تک رک جائے گی اور وہ اس ہوا ہی کو نعمت کہے گا کیونکہ اسے بلا واسطہ پہنچنے والی چیز یا نعمت ہوا ہے مگر اسے ہم تک پہنچانے والا اے سی کا پنکھا ہے اسے چلانے والا خود اس کا پورا نظام ہے اسے ٹھنڈا کرنے والی گیس ہے اگر اے سی ہی نہ ہو تو کچھ بھی نہیں ہے اور اے سی بھی کافی نہیں ہے اور نہ ہی بجلی سب کچھ ہے اگر اس زنجیر کی ایک کڑی بھی ٹوٹ جائے تو نعمت ہم تک نہیں پہنچ سکتی ـ میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی نعمت ہم تک بلا واسطہ نہیں پہنچتی بلکہ وہ لاتعداد وسائل و وسائط کے بعد ہم تک پہنچتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار