

Loading content...
ایک آدمی گرمی دھوپ اور حبس زدہ فضا سے آتا ہے سامنے کمرے میں اے سی چل رہا ہے وہ اس کے سامنے آ کر بیٹھ جاتا ہے ٹھنڈی ہوا لگتی ہے تو اسے سکون ملتا ہے اور وہ کہتا ہے ٹھنڈی ہوا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے یہ بات کہنے والے دو قسم کے لوگ ہو سکتے ہیں ایک حیوان کی طرح مثلاً ناقص الشعور دوسرے جدید و قدیم علوم کے عالم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار