

Loading content...
کلمہ ُ ُ نعم ایجابیہ ہے یہ بھی نعمت سے مشتق ہے اور اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی کہے کہ فلاں کام کرنا جواباً کہا جائے بہتر ہے نعم کے چار معنی ہیں خبر کے بعد تصدیق کے معنی امر و نہی میں وعدہ ہونا مثلاً زید کو مار ہاں مارتا ہوں استفہام میں اعلام دیتا ہے کیا زید کھڑا ہے ہاں کھڑا ہے صدر کلام میں تاکید کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار