Loading content...
نعم البدل کسی چیز کے متبادل اس سے بہتر چیز کو کہتے ہیں نعم العبد انہ اواب بعض انبیا علیھم السلام کو نعم العبد کہا گیا ہے یعنی دوسروں کے مقابلے بہتر عبد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار