

Loading content...
دوسری خصوصیت بہتری ہے یعنی متقابلی حالت بھی اس میں موجود ہوتی ہے کیونکہ بہتر کا فیصلہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی دوسری چیز بھی موجود ہو کچھ نعمات انسان کو دیگر انواع سے مقابلتاً بہتر ملے ہیں اس لئے انہیں نعمات کہا جاتا ہے اور اسی طرح عربی میں اور کلام الہی میں بھی ایسے الفاظ موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار