

Loading content...
انسان کی زندگی کے پر آرام و پر سکون گزارنے کے سارے اسباب و اشیا نعمت شمار ہوتے ہیں اور نعمت ہی سے اَنعام ہے حقیقت میں ُ ُ نعم کا لفظ اونٹ کیلئے مخصوص تھا جس کی جمع انعام ہے اور اسے اس لئے نعم کہا جاتا تھا کہ یہ بڑی نعمت مانا جاتا تھا اس حوالے سے پھر گائے بھیڑ بکری کو بھی انعام میں شامل کیا گیا اسی لئے خالق نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار