Loading content...
اللہ جل جلالہ کی اس نعمت کو یاد کرو کہ جب تمہارے سر پہ ایک لشکر سوار ہوگیا تھا اور اللہ جل جلالہ نے ہوا کو ان پر مسلط فرمایا اور ایک نہ نظر آنے والے لشکر کوبھی ان پر نازل فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار