

Loading content...
اب دیکھنا یہ ہے کہ قرآن کریم میں کن کن چیزوں کو نعمت کہا گیا ہے میں ان میں سے ایک ایک چیز کا کیا حوالہ دوں صرف چند چیزوں کا ذکر ہی کر دیتا ہوں جن کے بارے میں آپ پہلے سے بھی جانتے ہیں یہاں صرف یاد دہانی مقصود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار