

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ ہمیں اس کے معنی دیکھنے کیلئے وہی کلیہ استعمال کرنا پڑے گا کہ جو سارے الفاظ کیلئے جامع ہے یعنی کل شی یعرف بضدھا ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے اور جب ہم لفظ نعمت کو کلام الہی میں دیکھتے ہیں تو کہیں یہ لفظ نعمت ہمیں ُ ُ ضر کی ضد میں استعمال ہوتا نظر آتا ہے جیساکہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار