

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نعمات کے دائرے میں کیا کیا آتا ہے ؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اگرانسان ان نعمات کو شمار کرنا بھی چاہے اور ازل سے ابد تک کی حیاتی پائے اور ساری زندگی انہیں گنتا رہے تو ان کا شمار کرنا محال ہے کیونکہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار