

Loading content...
اسی طرح انسان کو پہنچنے والے نقمات کی بھی دو قسمیں ہوتی ہیں النقمة بما یشبہ الضر النقمة بما یشبہ الخیر یعنی ایک وہ سلب نعمات ہوتا ہے کہ جو بذات خود الم و اذیت کا حامل ہوتا ہے اور دوسرا وہ سلب نعمات ہوتا ہے جو دیکھنے میں ایک نعمت نظر آتا ہے اور وہ لذت بخش بھی ہوتا ہے مگر وہ حقیقتا ً اس کیلئے ایک مصیبت ہی ہوتا ہے اور نقصان دہ ہوتا ہے جیسے کوئی نشہ یا بری لت جو انسان کو وقتی لذت دیتی ہے مگر حقیقتا ً اس کی بربادی کا راستہ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار