

Loading content...
یعنی ایک وہ نعمت ہوتی ہے جو نعمت کی طرح نظر بھی آتی ہے جو بذات خود لذت بخش ہوتی ہے جیسے لذیذ کھانے اور مشروبات یہ نعمات بھی ہیں اور ان میں انسان کو لذت بھی محسوس ہوتی ہے دوسرے وہ نعمات ہیں جو ہیں تو نعمات مگر وہ دیکھنے میں نعمت نہیں لگتے یا ان میں کوئی لذت نہیں ہوتی بلکہ ان میں الم ہی ہوتا ہے جیسا کہ مریض کیلئے ایک کڑوی دوائی ہوتی ہے اگرچہ یہ اس کیلئے ایک نعمت ہی ہے مگر اس میں انسان کیلئے اذیت یا الم بھی موجود ہوتا ہے مگر وہ ہوتی اس کے فائدے کیلئے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار