

Loading content...
مثلاً کوئی چیز اسے بطور صدقہ دی جاتی ہے کوئی چیز کسی خوشی کے موقعہ پہ بطور نوازش عطا ہوتی ہے کبھی کوئی چیز اسے بطور اجرت یا مزدوری ملتی ہے کوئی چیز بطور زکواة اسے دی جاتی ہے اور کوئی چیز بطور ہمسائیگی اسے ملتی ہے کوئی چیز بطور اسے رعایا کے ملتی ہے کوئی چیز بطور امداد کے ملتی ہے اور کوئی چیز اسے اس کی حالت پہ رحم کھا کردی جاتی ہے اور کوئی چیز اسے بطور قرض دی جاتی ہے یہ ساری چیزیں کسی نہ کسی مد میں اسے ملتی ہیں بلا تشیبہ انسان کو خالق کی طرف سے جو کچھ ملتا ہے وہ بھی کئی مدوں ملتا ہے اور ہر وہ چیز جو انسان کی کسی محتاجی میں کفایت کرتی ہے اور کسی ضرورت کو پوری کرتی ہے اسے عربی میں نعمت کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار