

Loading content...
اس ذات ِ واجب الوجود سے اسے جو کچھ ملتا ہے وہ کئی مدوں میں ملتا ہے یعنی منعم ِحقیقی کے ہاں اس کے کئی کھاتے کھلے ہوئے ہیں جیسے ایک غریب آدمی کسی دولت مند کی ہمسائیگی میں رہتا ہے تو اسے اس دولت مند سے جو کچھ ملتا ہے اس کے کئی نام ہوتے ہیں یعنی ایک طرح سے اس کے کئی کھاتے ہوتے ہیں کہ جن سے اسے دینے والا دیتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار