

Loading content...
انسان ہمہ وقت ہمہ پہلو محتاجِ محض ہے اپنے وجود سے لے کر اپنی بقا و ضروریات ِ بقاتک ایک لا متناہی محتاجی کے سمندر میں غرق ہے اور ہر سانس کی آمد و شد کے ساتھ اسے ایک محتاجی لاحق رہتی ہے اس لئے رب الارباب کی جناب سے ہمیشہ اس کی محتاجیوں کو رفع کیا جاتا ہے اور اسے بارگاہ ذوالنعمات سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ ملتا رہتا ہے اور وہ ملنا بند ہوجائے تو انسان ایک سانس بھی نہ لے سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار