

Loading content...
فرمایا وہ ایسا خبیث شجرہ ہے کہ اس کے شگوفے شیطانوں ( سانپوں ) کے سروں جیسے ہیں پس وہ ضرور اس سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ پوجا کریں گے اس کھانے کے بعد ان کیلئے گرم کھولتا ُ ُ پانی ہے جو انہیں پینا پڑے گا جب وہ یہ سب کچھ کرچکیں گے پھر انہیں جہنم میں جھونکا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار