

Loading content...
فرمایا کیا بہتر مہمانی اچھی ہے یا زقوم کا پودا ـ زقوم کا پودہ وہ ہے جسے ہم نے ظالمین کیلئے آزمائش قرار دیا ہے بیشک وہ پودا ایسا ہے کہ جو جحیم الاصل ہے ( بہ الفاظ دیگر وہ جہنم کے پاتال سے نکلا ہوا یا اگاہو ا پودا ہے یعنی یہ بہت خبیث شجرہ ہے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار