

Loading content...
یقینا ً تم شجر زقوم ( تھوہر یا ناگ پھنی ) سے کھانے والے ہوگے اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہوگے اور اس پر کھولتا ہوا پانی پینے والے ہوگے تمہارا وہ پانی پینا ایسا ہوگا جیسے پیاسہ اونٹ پانی پیتا ہے یوم الدین میں تمہارے لئے یہی مہمانی تیار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار