

Loading content...
وہ بھڑکتی آگ میں جھونکے جائیں گے جہاں انہیں کھولتے ہوئے چشمے کا پانی پینا ہوگااور وہاں خار دار جھاڑیوں کے سوا ان کا کوئی کھانا نہ ہوگا کہ جس میں نہ ہی غذائیت ہوگی اور نہ وہ بھوک ختم کرے گا اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سی خاردار جھاڑیاں ہوں گی ؟ اس کا جواب بھی کلام الہی میں موجود ہے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار