

Loading content...
جب مجرم آتش کی تنگ و تاریک مکان میں زنجیروں سے جکڑے ہوئے ڈالے جائیں گے تو اس وقت وہ لوگ درد ناک عذاب سے بچنے کیلئے موت کی دعا کریں گے اور درخواست کریں گے کہ ہمیں اس زندگی سے موت ہی دی جائے تو بہتر ہے تو اس وقت انہیں جواب ملے گا تم ایک ہلاکت کی امید نہ رکھو بلکہ تم نے تو ابھی بے شمار ہلاکتوں کا مزا چکھنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار